ذات صلة

جمع

جدہ اسلامک پورٹ کی تاریخی نایاب تصاویر کی نمائش

کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری میں جدہ اسلامک پورٹ کی...

نجران میں اونٹوں کی تربیت اور ریسنگ کی ثقافتی روایت

نجران میں اونٹوں کو مقامی ثقافت اور ورثے میں...

گلوکار جوبین نوٹیال کی مبینہ خفیہ شادی کی خبریں

بھارتی پلے بیک سنگر جوبین نوٹیال سے متعلق بھارتی...

فضا علی کی ذاتی زندگی اور حق مہر سے متعلق انکشافات

معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے ایک انٹرویو...

وہائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ: ملزم افغان نژاد شہری قرار

واشنگٹن میں وہائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ کرنے والا شخص افغان نژاد 29 سالہ رحمان اللّٰہ لکنوال نکلا، جس کی شناخت امریکی حکام نے تصدیق کر دی ہے۔ حکام کے مطابق حملہ آور اکیلا تھا اور 2021 میں امریکا منتقل ہوا تھا، وہ ریاست واشنگٹن میں بھی رہ چکا ہے۔

امریکی صدر ٹرمپ کے مطابق فائرنگ کرنے والا شخص بھی شدید زخمی ہے اور اسے دیگر دو نیشنل گارڈز اہلکاروں کے ساتھ اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ فائرنگ کے وقت صدر ٹرمپ فلوریڈا میں موجود تھے۔ واقعے کی وجہ سامنے نہیں آسکی۔