ذات صلة

جمع

یو اے ای کی شمالی ریاستوں میں بارش، موسم مزید سرد

متحده عرب امارات کی شمالی ریاستوں میں بارش کے...

جرمنی میں کرسمس پر بڑی بینک ڈکیتی، کروڑوں یورو غائب

جرمنی کے مغربی شہر گیلزن کرشن میں کرسمس کی...

نجی ایئر لائن کی پرواز 16 گھنٹے تاخیر سے روانہ

نجی ایئر لائن کی پرواز پی ایف 125 شدید...

توشہ خانہ ٹو کیس کی آج کی سماعت دوبارہ مؤخر

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی آج ہونے والی سماعت ایک بار پھر منسوخ کر دی گئی۔ نئی تاریخ سے متعلق اطلاع جوڈیشل کمپلیکس میں فراہم کی جائے گی۔

اس سماعت میں پراسیکیوٹر کو وکیلِ صفائی کے دلائل پر جواب الجواب دینا تھا، تاہم کاروائی ممکن نہ ہو سکی۔ یاد رہے کہ 29 اکتوبر کی سماعت بھی اسی طرح ملتوی کر دی گئی تھی۔