ذات صلة

جمع

جدہ اسلامک پورٹ کی تاریخی نایاب تصاویر کی نمائش

کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری میں جدہ اسلامک پورٹ کی...

نجران میں اونٹوں کی تربیت اور ریسنگ کی ثقافتی روایت

نجران میں اونٹوں کو مقامی ثقافت اور ورثے میں...

گلوکار جوبین نوٹیال کی مبینہ خفیہ شادی کی خبریں

بھارتی پلے بیک سنگر جوبین نوٹیال سے متعلق بھارتی...

فضا علی کی ذاتی زندگی اور حق مہر سے متعلق انکشافات

معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے ایک انٹرویو...

برطانیہ کا بڑا فیصلہ: پناہ گزینوں کا اسٹیٹس عارضی اور قابلِ نظرثانی ہوگا

برطانیہ نے اپنی پناہ گزین پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ اب پناہ گزینوں کا اسٹیٹس مستقل نہیں رہے گا بلکہ اسے عارضی بنیادوں پر جانچا جائے گا۔

وزارتِ داخلہ کے مطابق اگر کسی پناہ گزین کا آبائی ملک محفوظ قرار دیا گیا تو اس کا تحفظ ختم کیا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ ایسے افراد جو کام کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں لیکن روزگار نہیں کرتے، ان کی قانونی معاونت بھی واپس لی جائے گی۔