ذات صلة

جمع

یو اے ای کی شمالی ریاستوں میں بارش، موسم مزید سرد

متحده عرب امارات کی شمالی ریاستوں میں بارش کے...

جرمنی میں کرسمس پر بڑی بینک ڈکیتی، کروڑوں یورو غائب

جرمنی کے مغربی شہر گیلزن کرشن میں کرسمس کی...

نجی ایئر لائن کی پرواز 16 گھنٹے تاخیر سے روانہ

نجی ایئر لائن کی پرواز پی ایف 125 شدید...

سعودی عرب میں جمعے سے پیر تک بارشوں کی پیشگوئی

سعودی عرب کے قومی مرکز برائے موسمیات کے ترجمان حسین القحطانی نے بتایا ہے کہ مملکت کے مختلف علاقوں میں جمعے سے پیر تک درمیانی سے تیز بارشوں کا امکان ہے۔

انہوں نے شہریوں اور مقیم افراد کو ہدایت کی ہے کہ وہ موسم سے متعلق جاری سرکاری اعلانات پر نظر رکھیں اور احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔ موسمیات مرکز بارشوں کے حوالے سے مسلسل تازہ معلومات فراہم کرتا رہے گا۔