ذات صلة

جمع

یو اے ای کی شمالی ریاستوں میں بارش، موسم مزید سرد

متحده عرب امارات کی شمالی ریاستوں میں بارش کے...

جرمنی میں کرسمس پر بڑی بینک ڈکیتی، کروڑوں یورو غائب

جرمنی کے مغربی شہر گیلزن کرشن میں کرسمس کی...

نجی ایئر لائن کی پرواز 16 گھنٹے تاخیر سے روانہ

نجی ایئر لائن کی پرواز پی ایف 125 شدید...

پنجاب کے وسطی علاقے شدید فضائی آلودگی کی زد میں

پنجاب کے وسطی اضلاع آج بھی شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں، متعدد شہروں میں فضا کا معیار خطرناک حد تک خراب ہو چکا ہے۔

ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق ملتان کے قادر پوراں میں آلودگی 719، قصور میں 668، فیصل آباد میں 562، گوجرانوالہ میں 550 جبکہ لاہور اور شیخوپورہ میں 480 ریکارڈ کی گئی۔

محکمہ ماحولیات کے مطابق بھارت کے سرحدی علاقوں سے آنے والی آلودہ ہوائیں پنجاب کے شہروں میں داخل ہو رہی ہیں، جس سے اسموگ میں اضافہ ہوا ہے۔

آلودگی پر قابو پانے کے لیے 12 محکمے مشترکہ کارروائیاں کر رہے ہیں، اب تک 10 ہزار سے زائد نوٹسز جاری، 190 فیکٹریاں اور بھٹے جرمانے یا سیل کیے جا چکے ہیں۔