ذات صلة

جمع

یو اے ای کی شمالی ریاستوں میں بارش، موسم مزید سرد

متحده عرب امارات کی شمالی ریاستوں میں بارش کے...

جرمنی میں کرسمس پر بڑی بینک ڈکیتی، کروڑوں یورو غائب

جرمنی کے مغربی شہر گیلزن کرشن میں کرسمس کی...

نجی ایئر لائن کی پرواز 16 گھنٹے تاخیر سے روانہ

نجی ایئر لائن کی پرواز پی ایف 125 شدید...

پاکستان اور کینیڈا کے وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، تجارت بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور کینیڈا کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو ہوئی، جس میں دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون کے فروغ پر اتفاق کیا گیا۔

دفترِ خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے زراعت اور معدنیات کے شعبوں میں شراکت بڑھانے اور فارن انویسٹمنٹ پروموشن اینڈ پروٹیکشن معاہدے کے تحت تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔

کینیڈین وزیرِ خارجہ نے پاکستانی مارکیٹ تک کینولا ایکسپورٹس کی اجازت دینے پر شکریہ ادا کیا، جبکہ دونوں ممالک نے مستقبل میں قریبی رابطہ برقرار رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔