ذات صلة

جمع

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے پارٹی رہنماؤں کی اہم ملاقاتیں

مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ اور وفاقی...

اسحاق ڈار: اسرائیل کے اقدامات ناقابلِ قبول

پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسرائیل کے...

سعودی وزیر خارجہ سے اسحاق ڈار کا رابطہ

پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی...

کیا سر پر بار بار لگنے والی چوٹیں دماغی نقصان سے جڑی ہیں؟

حالیہ تحقیق کے مطابق سر پر بار بار چوٹیں...

فریال گوہر اور جمال شاہ نے 30 سال بعد طلاق کی اصل وجہ بتا دی

پاکستانی شوبز کے سینئر اداکار Faryal Gohar اور Jamal Shah نے طلاق کے...

آسٹریلوی نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق

آسٹریلیا میں 17 سالہ کرکٹر بین آسٹن پریکٹس سیشن کے دوران گردن پر گیند لگنے سے جان کی بازی ہار گئے۔

کرکٹ وکٹوریہ کے مطابق واقعہ میلبرن ایسٹ میں پیش آیا، جہاں تھروئنگ ڈیوائس سے پھینکی گئی گیند ان کی گردن پر لگی۔ بین آسٹن کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکے۔

حکام کے مطابق نوجوان کھلاڑی نے ہیلمٹ تو پہنا ہوا تھا مگر اس میں گردن کا حفاظتی اسٹم گارڈ موجود نہیں تھا۔ بتایا گیا کہ حادثہ اسی نوعیت کا تھا جیسا 11 سال قبل فلپ ہیوز کے ساتھ پیش آیا تھا۔

کرکٹ آسٹریلیا، کلب انتظامیہ اور اہل خانہ نے اس افسوسناک واقعے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔