ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

پاکستان چین اور امریکا کے درمیان پل کا کردار ادا کرنے کو تیار ہے، سفیر

امریکا میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان ماضی کی طرح چین اور امریکا کے درمیان تعمیری کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔
’فیوچر سیکیورٹی سمٹ‘ سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ دہشت گردی سے سب سے زیادہ نقصان پاکستان نے اٹھایا ہے، تاہم ملک اپنی عوام کی حفاظت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحد ایک تسلیم شدہ بین الاقوامی بارڈر ہے۔