ذات صلة

جمع

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے پارٹی رہنماؤں کی اہم ملاقاتیں

مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ اور وفاقی...

اسحاق ڈار: اسرائیل کے اقدامات ناقابلِ قبول

پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسرائیل کے...

سعودی وزیر خارجہ سے اسحاق ڈار کا رابطہ

پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی...

کیا سر پر بار بار لگنے والی چوٹیں دماغی نقصان سے جڑی ہیں؟

حالیہ تحقیق کے مطابق سر پر بار بار چوٹیں...

فریال گوہر اور جمال شاہ نے 30 سال بعد طلاق کی اصل وجہ بتا دی

پاکستانی شوبز کے سینئر اداکار Faryal Gohar اور Jamal Shah نے طلاق کے...

پاک فوج نے اسپن بولدک اور کرم سیکٹر میں افغان طالبان کے حملے پسپا کر دیے

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے اسپن بولدک چمن میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے تین مختلف مقامات پر کیے گئے حملے ناکام بنا دیے۔ جوابی کارروائی میں 15 سے 20 حملہ آور ہلاک ہوئے جبکہ دشمن پسپا ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے دیہات اور عام شہریوں کو ڈھال کے طور پر استعمال کیا اور پاک افغان دوستی گیٹ کو بھی دھماکے سے تباہ کر دیا۔

اسی طرح گزشتہ رات کرم سیکٹر پر بھی حملے کی کوشش ناکام بنائی گئی، پاک فوج نے 8 افغان پوسٹیں اور 6 ٹینک تباہ کرتے ہوئے متعدد دہشت گرد ہلاک کیے۔ جوابی کارروائی کے بعد علاقے میں امن بحال ہے، تاہم مزید نقل و حرکت کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔