ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

پاکستان اور امریکا کے درمیان ٹیرف مذاکرات میں پیشرفت، وزیر خزانہ مطمئن

واشنگٹن میں پاکستان اور امریکا کے درمیان ٹیرف معاہدے سے متعلق مذاکرات کامیاب رہے جن پر وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاسوں کے موقع پر امریکی محکمہ خزانہ کے حکام سے ملاقات کی اور پاکستان کی بہتر معاشی کارکردگی پر بریفنگ دی۔

انہوں نے امریکی کمپنیوں کو تیل و گیس، معدنیات، زراعت اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دی۔

یو ایس پاکستان بزنس کونسل سے ملاقات میں معیشت کے استحکام اور نجی شعبے کے کردار پر زور دیا گیا، جبکہ ریکوڈک منصوبے کے مالی معاملات جلد طے کرنے پر بھی اتفاق ہوا۔

وزیر خزانہ نے آئی ایف سی کے علاقائی دفتر کے اسلام آباد میں قیام کا خیرمقدم کرتے ہوئے مستقبل میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا۔