ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

نشرہ سندھو کی شاندار بولنگ، 6 وکٹیں اور نئے ریکارڈ قائم

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میں پاکستان کی اسپنر نشرہ سندھو نے زبردست کارکردگی دکھاتے ہوئے صرف 26 رنز کے عوض 6 وکٹیں حاصل کیں اور مین آف دی میچ قرار پائیں۔ یہ ان کے کیریئر کی بہترین بولنگ رہی جس نے ثنا میر کا پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔

نشرہ ویمنز ون ڈے کرکٹ میں 100 وکٹیں مکمل کرنے والی تیسری پاکستانی بولر بھی بن گئیں۔ میچ میں پاکستان نے 116 رنز کا ہدف 6 وکٹوں سے پورا کیا، تاہم سیریز جنوبی افریقہ نے 1-2 سے جیت لی۔

ایوارڈ ملنے کے بعد نشرہ نے ہاتھ کے اشارے سے “6” بنایا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا، شائقین نے اسے پاک فضائیہ کے “0-6” مومنٹ سے بھی جوڑ کر بھارت پر طنزیہ تبصرے کیے۔