ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

پنجاب میں سیلاب متاثرین کی بحالی مہم کا آغاز

پنجاب حکومت نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بحالی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے سڑکوں، پلوں اور دیگر انفرااسٹرکچر کی فوری مرمت کی ہدایت دی ہے۔

ضلع اور تحصیل کی سطح پر فلڈ ریلیف کمیٹیاں قائم کر دی گئی ہیں جبکہ سروے فارم، موبائل ایپ اور مانیٹرنگ ڈیش بورڈ بھی متعارف کرا دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ خود ڈیش بورڈ کے ذریعے امدادی کارروائیوں کی نگرانی کریں گی۔

بحالی کے سروے میں اربن یونٹ، ریوینیو، زراعت اور فوج کے نمائندے شامل ہوں گے۔ مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہر متاثرہ خاندان کے نقصان کا ازالہ کیا جائے گا اور کوئی بھی ریلیف سے محروم نہیں رہے گا۔