لوکار علی حیدر نے حال ہی میں کہا تھا کہ وہ 20 کروڑ روپے ملنے پر بھی چاہت فتح علی خان کے ساتھ ڈوئٹ نہیں کریں گے۔ اس پر جواب دیتے ہوئے چاہت فتح علی خان نے ایک پوڈکاسٹ میں ہنستے ہوئے کہا کہ وہ غریب آدمی ہیں، اتنی بڑی رقم نہیں دے سکتے، لیکن دعا ہے کہ علی حیدر خوش رہیں اور لمبی عمر پائیں۔
چاہت نے مزید کہا کہ علی حیدر نے ماضی میں مشہور گانے گائے مگر اب گلوکاری چھوڑ دی ہے اور وہ امریکا منتقل ہوچکے ہیں۔

