ذات صلة

جمع

جازان کے ساحل: سردیوں میں آرام اور تفریح کے لیے مثالی مقام

جازان ریجن کے ساحل سردیوں میں خاص طور پر...

العلا کے اولڈ ٹاؤن میں ’ساتھ چلو‘ ثقافتی پروجیکٹ کا آغاز

سعودی خاتون البندری بنت ابراہیم نے العلا کے اولڈ...

2025 میں مداحوں سے بچھڑنے والی پاکستانی شخصیات

سال 2025 پاکستانی شوبز، میڈیا اور ڈیجیٹل دنیا کے...

ہالی ووڈ: میل گبسن اور روزالینڈ راس علیحدہ ہو گئے

ہالی ووڈ کے معروف اداکار میل گبسن اور ان...

محمد نواز: پاکستان میں اسپنرز ٹیسٹ میچز میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز نے...

سیاستدان سوشل میڈیا پر ٹک ٹاکرز سے آگے نکل گئے، مومنہ اقبال کا طنز

اداکارہ مومنہ اقبال نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں سیاسی رہنماؤں کی ویڈیوز پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب ٹک ٹاکرز اور یوٹیوبرز کو پلیٹ فارمز چھوڑ دینے چاہئیں کیونکہ سیاستدان ان سے بہتر کنٹینٹ بنا رہے ہیں۔

انسٹاگرام اسٹوری میں انہوں نے لکھا کہ سیاستدان صرف چند منٹ کے لیے اپنے حلقوں میں آتے ہیں اور پھر غائب ہو جاتے ہیں، ایسے لوگ عوام کی حفاظت کیسے کریں گے؟

مومنہ اقبال نے کہا کہ سیاستدان محلات میں رہتے ہیں، انہیں عام لوگوں کا دکھ کیا معلوم جنہوں نے محنت سے گھر بسائے اور سیلاب میں سب کچھ کھو دیا۔