سابق کپتان بابر اعظم امریکہ میں چند روز گزارنے کے بعد دبئی کے راستے لاہور پہنچ گئے۔ ایئرپورٹ پر ان کے بھائی اور کزن موجود تھے۔ وہ اس وقت خبروں میں ہیں کیونکہ انہیں تین ملکی سیریز اور ایشیا کپ کے لیے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا۔