ذات صلة

جمع

یو اے ای کی شمالی ریاستوں میں بارش، موسم مزید سرد

متحده عرب امارات کی شمالی ریاستوں میں بارش کے...

جرمنی میں کرسمس پر بڑی بینک ڈکیتی، کروڑوں یورو غائب

جرمنی کے مغربی شہر گیلزن کرشن میں کرسمس کی...

نجی ایئر لائن کی پرواز 16 گھنٹے تاخیر سے روانہ

نجی ایئر لائن کی پرواز پی ایف 125 شدید...

نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کا وائرل ڈانس

نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کرسٹوفر لکسن نے ساؤتھ آکلینڈ کے ایک ایونٹ میں بھرپور ڈانس کرکے سب کو حیران کر دیا۔ بھارتی گلوکارہ شبانی کیشپ کی دعوت پر وہ اسٹیج پر آئے اور اپوزیشن لیڈر کرس ہپکنز کو بھی ساتھ لے آئے۔

لکسن نے جوشیلے انداز میں مختلف ڈانس اسٹائلز دکھائے، جبکہ ہپکنز نسبتاً سادہ انداز میں جھومتے رہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں لکسن نے لکھا، ’دو جھومتے ہوئے ڈیڈ۔‘

لکسن کی اہلیہ امانڈا کے مطابق، وہ بہترین ڈانسر ہیں اور ڈیٹنگ کے دنوں میں انہوں نے بال روم ڈانس کی تربیت بھی لی تھی۔