راولپنڈی کے علاقے وارث خان میں پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا جو میٹرو اسٹیشن اور سڑکوں پر خواتین سے چھیڑ چھاڑ اور پرس چھیننے میں ملوث تھا۔ خواتین کی متعدد شکایات پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا۔