ذات صلة

جمع

جازان کے ساحل: سردیوں میں آرام اور تفریح کے لیے مثالی مقام

جازان ریجن کے ساحل سردیوں میں خاص طور پر...

العلا کے اولڈ ٹاؤن میں ’ساتھ چلو‘ ثقافتی پروجیکٹ کا آغاز

سعودی خاتون البندری بنت ابراہیم نے العلا کے اولڈ...

2025 میں مداحوں سے بچھڑنے والی پاکستانی شخصیات

سال 2025 پاکستانی شوبز، میڈیا اور ڈیجیٹل دنیا کے...

ہالی ووڈ: میل گبسن اور روزالینڈ راس علیحدہ ہو گئے

ہالی ووڈ کے معروف اداکار میل گبسن اور ان...

محمد نواز: پاکستان میں اسپنرز ٹیسٹ میچز میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز نے...

کراچی ڈمپرز جلانے کا واقعہ: 14 سے زائد افراد زیر حراست، 2 ایس ایچ او معطل

ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید کے مطابق کراچی میں ڈمپرز جلانے کے واقعے میں 14 سے 15 افراد گرفتار کیے گئے ہیں جبکہ ایف بی ایریا اور یوسف پلازہ تھانوں کے ایس ایچ اوز کو معطل کردیا گیا۔
انہوں نے بتایا کہ ڈمپر مالکان کو پہلے ہی 3 ماہ کا وقت دیا گیا تھا کہ گاڑیوں میں ٹریکرز اور پہیوں کے گرد سیفٹی لگائیں۔
واقعہ اس وقت پیش آیا جب راشد منہاس روڈ پر ٹریفک حادثے میں بہن بھائی جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوا، جس کے بعد مشتعل شہریوں نے ڈرائیور پر تشدد اور 7 ڈمپروں کو آگ لگا دی۔ مقدمے میں قتلِ خطا کی دفعات شامل کرلی گئی ہیں۔