ذات صلة

جمع

یو اے ای کی شمالی ریاستوں میں بارش، موسم مزید سرد

متحده عرب امارات کی شمالی ریاستوں میں بارش کے...

جرمنی میں کرسمس پر بڑی بینک ڈکیتی، کروڑوں یورو غائب

جرمنی کے مغربی شہر گیلزن کرشن میں کرسمس کی...

نجی ایئر لائن کی پرواز 16 گھنٹے تاخیر سے روانہ

نجی ایئر لائن کی پرواز پی ایف 125 شدید...

پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کی ٹی ٹوئنٹی سیریز 29 اگست سے شارجہ میں شروع ہوگی

پاکستان، افغانستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ سیریز 29 اگست سے 7 ستمبر تک شارجہ میں کھیلی جائے گی، جہاں ہر ٹیم ایک دوسرے کے خلاف دو، دو میچز کھیلے گی۔

افتتاحی میچ پاکستان اور افغانستان کے درمیان 29 اگست کو ہوگا، جبکہ فائنل 7 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔ سیریز کے دوران مجموعی طور پر 7 میچز ہوں گے۔