ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں اسلامی دور سے متعلق اہم آثارِ قدیمہ کی دریافت

سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کے...

جازان میں ’نیلی چائے‘ کی کاشت کا آغاز، غذائی فوائد کیا ہیں؟

سعودی عرب کے جازان ماؤنٹینز ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کلیٹوریا...

الجوف میں ترش پھلوں کے شہد کی پیداوار کے سیزن کا آغاز

سعودی عرب کے شمالی ریجن الجوف میں ترش پھلوں...

اداکارہ کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، اسپتال سے صحتیابی شروع

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر ہاتھ...

ندا یاسر کا بیٹی کے داماد کے انتخاب پر مؤقف سامنے آ گیا

معروف میزبان ندا یاسر نے اپنی بیٹی کے مستقبل...

امریکا سے تعلقات مثبت رخ پر، پاکستان نے سفارتی حکمت عملی درست اپنائی: ملیحہ لودھی

سابق سفیر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے امریکا کے ساتھ تعلقات میں سفارتی کارڈ مؤثر انداز میں کھیلا ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی پالیسی درست سمت میں ہے اور امریکا سے تجارتی مذاکرات کامیاب رہے ہیں، اگرچہ ڈیل کی تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئیں۔

انہوں نے کہا کہ بھارت کی ٹرمپ کے نزدیک وہ اہمیت نہیں جو ماضی کے صدور کے نزدیک تھی، مگر امریکا اب بھی چاہتا ہے کہ بھارت اسلحہ خریداری کا بڑا گاہک بنے۔