ذات صلة

جمع

روسی بمباری سے یوکرین میں بھاری جانی نقصان

روسی حملوں کے باعث یوکرین میں 20 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔ زاپوریژیا میں جیل پر حملے میں 16 افراد ہلاک ہوئے، جبکہ ڈنیپرو پیٹروفسک میں مزید 4 افراد جان سے گئے۔