ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، نشیبی علاقے زیرِ آب

لاہور کے متعدد علاقوں میں موسلادھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، نشیبی علاقوں میں پانی جمع اور بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی۔ راولپنڈی، اسلام آباد میں بھی وقفے وقفے سے بارش جاری ہے، نالہ لئی کی سطح بلند اور راول ڈیم کے سپل ویز کھول دیے گئے۔ محکمہ موسمیات نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں آج شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ مون سون بارشوں کے باعث ملک بھر میں اب تک 252 افراد جاں بحق اور 611 زخمی ہو چکے ہیں۔