ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

صدر میکرون ایک بار پھر خاتون اول کے رویے پر شرمندہ

فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون لندن آمد پر اُس وقت ایک بار پھر موضوعِ بحث بن گئے جب ان کی اہلیہ بریژیت میکرون نے طیارے سے اترتے ہوئے اُن کا ہاتھ تھامنے سے انکار کر دیا۔ کیمرے پر قید ہونے والا یہ لمحہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔

مزید پریشانی تب ہوئی جب قافلے کی ایک گاڑی کا دروازہ کھلا رہ گیا اور صدر کا سامان سڑک پر گر گیا۔ یہ واقعہ شاہی استقبال کے باوجود میکرون کے دورے کا شرمندہ کن لمحہ بن گیا۔

یہ پہلا موقع نہیں، اس سے قبل ویتنام میں بھی بریژیت میکرون نے طیارے سے اترتے ہوئے صدر کے چہرے کو ہاتھ مارا تھا، جس پر بعد میں وضاحت دی گئی کہ یہ محض مذاق تھا۔