ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

ویمنز ٹی ٹوئنٹی رینکنگ: سعدیہ اقبال بدستور نمبر ون بولر

دبئی: آئی سی سی نے خواتین کی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی، جس میں پاکستان کی سعدیہ اقبال بولرز کی فہرست میں پہلی پوزیشن پر برقرار ہیں۔

پاکستان کی نشرح سندھو نے ایک درجہ ترقی پائی اور ساتویں نمبر پر آ گئی ہیں، جبکہ بھارت کی دیپتی شرما دوسرے نمبر پر پہنچ گئی ہیں۔

بیٹرز میں آسٹریلیا کی بیتھ مونی نمبر ون پوزیشن پر موجود ہیں۔