ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

غزہ میں اسرائیلی بمباری، درجنوں فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیلی فورسز کے تازہ حملوں میں 27 فلسطینی شہید ہو گئے، جن میں کئی بچے بھی شامل ہیں۔

خان یونس میں بے گھر افراد کے خیموں پر ڈرون حملے میں 2 افراد جاں بحق ہوئے، جب کہ وسطی غزہ میں اسکول کے اندر قائم پناہ گزین کیمپ پر بمباری سے مزید 4 فلسطینی شہید ہو گئے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں مجموعی طور پر 105 افراد شہید اور 356 زخمی ہوئے۔ الاہلی اسپتال میں زخمیوں کا ہجوم ہے، جن میں بچوں کی تعداد نمایاں ہے۔

اب تک جاری جنگ میں 57,523 فلسطینی شہید اور 1,36,617 زخمی ہو چکے ہیں۔