ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

مملکت سے جسمانی طور پر جاتے ہیں روحانی طور پر نہیں: ایرانی سفیر

سعودی عرب میں  ایرانی سفیر علی رضا عنایتی نے کہا ہے کہ ’جو بھی جسمانی طور پر مملکت سے جاتا ہے وہ روحانی طور پر اس ارض مقدسہ سے دورنہیں رہ سکتا‘۔
الاخباریہ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ایرانی سفیر علی رضا نے کہا ’مثالی خدمات پر سعودی حکومت کے شکرگزار ہیں، سعودیوں کو ایران میں خوش آمدید کہتے ہیں‘۔
انہوں نے مزید کہا ’ارض مقدس کا سفر دراصل سفرحیات ہے، عمرہ زائرین کے بعد عازمین حج کی آمد کا آغاز ہو جائے گا‘۔
’جس طرح ہمارے ہم وطنوں کو یہاں خوش آمدید کہا گیا ہم بھی اسی گرم جوشی سے سعودیوں کو ایران آنے کی دعوت دیتے ہیں‘۔
ان کا کہنا تھا ’سعودی شہری اسی طرح ہماری طرف سے گرم جوشی پائیں گے‘۔