ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں اسلامی دور سے متعلق اہم آثارِ قدیمہ کی دریافت

سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کے...

جازان میں ’نیلی چائے‘ کی کاشت کا آغاز، غذائی فوائد کیا ہیں؟

سعودی عرب کے جازان ماؤنٹینز ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کلیٹوریا...

الجوف میں ترش پھلوں کے شہد کی پیداوار کے سیزن کا آغاز

سعودی عرب کے شمالی ریجن الجوف میں ترش پھلوں...

اداکارہ کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، اسپتال سے صحتیابی شروع

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر ہاتھ...

ندا یاسر کا بیٹی کے داماد کے انتخاب پر مؤقف سامنے آ گیا

معروف میزبان ندا یاسر نے اپنی بیٹی کے مستقبل...

ریاض، شنگھائی کے لیے ہفتے میں تین پروازیں چلیں گی

سعودی محکمہ شہری ہوا بازی نے کہا ہے کہ شنگھائی اور ریاض کے درمیان ہفتے میں تین پراوزیں چلائی جائیں گی۔سبق ویب سائٹ کے مطابق محکمے نے کہا ہے کہ ’چین کے لیے چلائی جانے والی پروازوں کا آغاز 27 اپریل سے ہوگا‘۔ محکمہ شہری ہوا بازی نے کہا ہے کہ ’وژن 2030 کی روشنی میں نئے سٹیشن کھولنے اور سفر کے نئے افق متعارف کرانے کے لیے ریاض اور شنگھائی کے درمیان پروازوں کا آغاز کیا جارہا ہے‘۔