ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

قطر اور ایران کے درمیان اہم سفارتی رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

قطر کے وزیرِ اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن آل ثانی اور ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ گفتگو میں امریکا اور ایران کے درمیان جاری سفارتی کوششوں سمیت خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے لبنان میں حالیہ پیش رفت اور وہاں کی صورتحال پر بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔