ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

غزہ اور لبنان میں اسرائیلی حملے، متعدد افراد جان سے گئے

غزہ میں رات بھر ہونے والے فضائی حملوں میں کم از کم 9 فلسطینی جاں بحق ہو گئے، جن میں بچے بھی شامل ہیں۔ حملوں کے نتیجے میں رہائشی عمارتوں کو نقصان پہنچا اور متعدد افراد زخمی ہوئے۔

دوسری جانب لبنان میں بھی مختلف مقامات پر حملوں کی اطلاعات ہیں جہاں کئی افراد جان سے گئے، جبکہ امدادی گاڑیوں اور طبی عملے کو بھی نقصان پہنچا۔ فلسطینی حکام نے جنگ بندی کی مبینہ خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔