ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

نیویارک کے گٹروں میں پراسرار نقل و حرکت، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں

نیویارک میں گٹروں میں اترنے اور واپس نکلنے والے افراد کی ویڈیوز سامنے آنے کے بعد پولیس متحرک ہو گئی ہے۔ حکام کے مطابق بعض افراد ممکنہ طور پر قیمتی اشیاء کی تلاش میں سیوریج نظام میں داخل ہو رہے ہیں۔ پولیس کو متعدد شکایات موصول ہوئی ہیں جبکہ اس غیر قانونی اور خطرناک سرگرمی کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔