ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں اسلامی دور سے متعلق اہم آثارِ قدیمہ کی دریافت

سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کے...

جازان میں ’نیلی چائے‘ کی کاشت کا آغاز، غذائی فوائد کیا ہیں؟

سعودی عرب کے جازان ماؤنٹینز ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کلیٹوریا...

الجوف میں ترش پھلوں کے شہد کی پیداوار کے سیزن کا آغاز

سعودی عرب کے شمالی ریجن الجوف میں ترش پھلوں...

اداکارہ کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، اسپتال سے صحتیابی شروع

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر ہاتھ...

ندا یاسر کا بیٹی کے داماد کے انتخاب پر مؤقف سامنے آ گیا

معروف میزبان ندا یاسر نے اپنی بیٹی کے مستقبل...

مٹی کے طوفان نے سندھ اور پنجاب میں تباہی مچا دی

سندھ اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں آنے والے شدید مٹی کے طوفان کے باعث مختلف حادثات میں ایک بچی سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ 60 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔

طوفان کے نتیجے میں درخت، بجلی کے کھمبے اور سائن بورڈز گر گئے، جس سے متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی۔ کئی مقامات پر گھروں، ہٹس اور سولر پینلز کو بھی نقصان پہنچا۔

موٹر وے ایم فائیو پر ہائی ٹرانسمیشن لائن گرنے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی، جبکہ مظفرگڑھ کے علاقے علی پور میں آندھی کے باعث لگنے والی آگ نے 20 سے زائد گھروں اور مویشیوں کو نقصان پہنچایا۔