ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

شانگلہ میں افسوسناک حادثہ، چھت گرنے سے 6 بچے زندگی کی بازی ہار گئے

شانگلہ کے علاقے رحیم آباد باسی میں کچے مکان کی چھت گرنے کے نتیجے میں 6 بچے جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ رات کے وقت پیش آیا، جس میں بچے ملبے تلے دب گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 4 بچیاں اور 2 بچے شامل ہیں، جن کی عمریں 4 سے 15 سال کے درمیان بتائی جاتی ہیں۔

واقعے کے بعد امدادی ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے متاثرین کو ملبے سے نکالا، جبکہ علاقے میں سوگ کی فضا قائم ہے۔