ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

لاڑکانہ میں پسند کی شادی کا افسوسناک انجام، جوڑا قتل

لاڑکانہ میں پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ واقعہ کمال اتاترک ٹاور کے قریب پیش آیا۔

پولیس کے مطابق مقتولہ کے والد کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ابتدائی تحقیقات میں معلوم ہوا ہے کہ خاندان اس شادی سے خوش نہیں تھا، جس کے باعث یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا۔