ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

مسجدِ نمرہ میں خطبۂ حج علی الحذیفی دیں گے

رواں سال مسجدِ نمرہ میں خطبۂ حج امامِ مسجدِ نبوی ﷺ شیخ علی الحذیفی دیں گے۔ وہ دنیا بھر میں قرآنِ کریم کی خوبصورت تلاوت اور ممتاز قرأت کے حوالے سے خاص مقام رکھتے ہیں۔

شیخ علی الحذیفی کا شمار سعودی عرب کے معروف آئمہ میں ہوتا ہے، جبکہ ان کے والد بھی سعودی افواج میں امام و خطیب کی ذمہ داریاں انجام دے چکے ہیں۔

یاد رہے کہ وقوفِ عرفہ 26 مئی کو ادا کیا جائے گا جبکہ عید الاضحیٰ 27 مئی 2026ء کو منائی جائے گی۔