ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

سعودی طلبہ کی امریکہ میں شاندار کامیابی، 24 بین الاقوامی اعزازات حاصل

امریکا میں منعقدہ انٹرنیشنل سائنس و انجینیئرنگ فیئر میں سعودی عرب کے طلبہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 24 بین الاقوامی اعزازات اپنے نام کر لیے۔

یہ مقابلہ امریکی ریاست ایریزونا کے شہر فینکس میں ہوا جس میں 70 سے زائد ممالک کے تقریباً 1700 طلبہ نے حصہ لیا۔ سعودی ٹیم نے 12 بڑے اور 12 خصوصی ایوارڈز حاصل کیے۔

حکام کے مطابق سعودی طلبہ نے کمپیوٹیشنل بایولوجی اور انفارمیٹکس جیسے شعبوں میں نمایاں کامیابی حاصل کی جبکہ ریاض ایئرپورٹ پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔

رپورٹس کے مطابق یہ کامیابیاں ملک کے سائنسی پروگراموں اور ہونہار طلبہ کی تربیت کے منظم نظام کا نتیجہ ہیں۔