ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

بابر اعظم کی واپسی متوقع، آسٹریلیا سیریز کیلئے مشاورت جاری

آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم کے انتخاب پر اہم مشاورت جاری ہے، جبکہ سابق کپتان بابر اعظم کی اسکواڈ میں واپسی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق فخر زمان، سفیان مقیم اور حنین شاہ کو بھی ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان ہے، جبکہ چند کھلاڑیوں کی جگہ برقرار رہنا مشکل دکھائی دے رہا ہے۔ محمد رضوان کے حوالے سے بھی غور جاری ہے۔

آسٹریلوی ٹیم 23 مئی کو اسلام آباد پہنچے گی، جبکہ سیریز کے میچز 30 مئی، 2 جون اور 4 جون کو کھیلے جائیں گے۔ قومی ٹیم 22 مئی سے راولپنڈی میں تربیتی کیمپ شروع کرے گی۔