ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

چین میں زلزلہ، جانی و مالی نقصان

چین کے جنوبی مغربی علاقے گوانگشی میں 5.2 شدت کے زلزلے نے تباہی مچا دی۔ سرکاری میڈیا کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ متعدد عمارتیں منہدم ہو گئیں۔

زلزلے کا مرکز لیوژو شہر کا لیونان ضلع تھا اور اس کی گہرائی 8 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ حکام کے مطابق کئی گھروں کو نقصان پہنچا ہے جبکہ امدادی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔ ایک شخص اب بھی لاپتہ بتایا جا رہا ہے۔