ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

سجل علی کا نیا بالوں کا انداز، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی اپنے نئے منفرد بالوں کے انداز کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔

اداکارہ نے اپنے سماجی رابطے کے صفحے پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنے روایتی لمبے بالوں کے بجائے چھوٹے بالوں کے انداز میں دکھائی دیں۔ اس نئی تبدیلی پر مداحوں اور صارفین کی جانب سے مختلف تبصرے سامنے آ رہے ہیں۔

کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ یہ تبدیلی کسی نئے کردار کی تیاری کا حصہ ہو سکتی ہے جبکہ بعض لوگوں کے مطابق یہ صرف عارضی انداز یا مصنوعی بال بھی ہو سکتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر اس نئے انداز کے حوالے سے مختلف قیاس آرائیاں جاری ہیں۔