ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

سوات میں افسوسناک حادثہ، گاڑی کھائی میں گرنے سے 11 افراد جان سے گئے

سوات کے علاقے گناجیر کے قریب ایک گاڑی گہری کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہو گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق گاڑی ملم جبہ کے علاقے سیر تلیگرام سے گناجیر جا رہی تھی کہ راستے میں حادثہ پیش آ گیا۔

واقعے کے بعد مقامی افراد اور امدادی ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے لاشوں اور زخمیوں کو نکالا۔ زخمیوں کو علاج کے لیے سیدو شریف اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

حکام کے مطابق جاں بحق اور زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔