ذات صلة

جمع

عسیر سمر سیزن کا آغاز، سیاحت اور ثقافت کا شاندار امتزاج

عسیر ریجن میں گورنر شہزادہ ترکی بن طلال نے...

ثناء فیصل نے آئی وی ڈرپس لگوانے کی وجہ واضح کر دی

اداکار و میزبان فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء فیصل...

ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے نیوزی لینڈ ٹیم کا اعلان

آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے نیوزی لینڈ نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس کی قیادت ایمیلیا کر کریں گی۔ ٹیم میں تجربہ کار کھلاڑی صوفی ڈیوائن اور سوزی بیٹس بھی شامل ہیں، جو اپنا آخری ورلڈ کپ کھیلیں گی۔ نیوزی لینڈ ٹیم ایونٹ سے قبل انگلینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز بھی کھیلے گی۔