ذات صلة

جمع

سعودی عرب: نجی شعبے کے ملازمین کے لیے حج چھٹیوں کے ضوابط واضح

سعودی وزارتِ افرادی قوت نے نجی شعبے کے ملازمین...

گوری سپراٹ کے ساتھ خود کو مکمل محسوس کرتا ہوں، عامر خان کا اظہار

بالی ووڈ اداکار عامر خان نے اپنی گرل فرینڈ...

عامر خان کا بڑا اعلان، فلم ’تھری ایڈیٹس‘ کا سیکوئل زیرِ تیاری

بالی ووڈ اداکار عامر خان نے مداحوں کو خوشخبری...

رومان رئیس نے بابر اعظم کی بیٹنگ کو سراہا

اسلام آباد یونائیٹڈ کے بولنگ کنسلٹنٹ رومان رئیس نے...

امریکا ایران معاہدہ تعطل کا شکار، بڑی رکاوٹیں سامنے آگئیں

امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدہ جوہری پروگرام، یورینیئم ذخائر، آبنائے ہرمز، پابندیوں کے خاتمے اور علاقائی اثر و رسوخ جیسے اہم نکات پر اختلافات کے باعث تعطل کا شکار ہے۔ رپورٹس کے مطابق دونوں ممالک کے مؤقف میں نمایاں فرق کے باعث پیش رفت مشکل دکھائی دے رہی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ان بنیادی تنازعات کے حل کے بغیر جامع معاہدے تک پہنچنا آسان نہیں ہوگا۔