ذات صلة

جمع

سعودی عرب: نجی شعبے کے ملازمین کے لیے حج چھٹیوں کے ضوابط واضح

سعودی وزارتِ افرادی قوت نے نجی شعبے کے ملازمین...

گوری سپراٹ کے ساتھ خود کو مکمل محسوس کرتا ہوں، عامر خان کا اظہار

بالی ووڈ اداکار عامر خان نے اپنی گرل فرینڈ...

عامر خان کا بڑا اعلان، فلم ’تھری ایڈیٹس‘ کا سیکوئل زیرِ تیاری

بالی ووڈ اداکار عامر خان نے مداحوں کو خوشخبری...

رومان رئیس نے بابر اعظم کی بیٹنگ کو سراہا

اسلام آباد یونائیٹڈ کے بولنگ کنسلٹنٹ رومان رئیس نے...

ایرانی سفیر کا پاکستان کی قیادت اور عوام کو خراج تحسین

پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے حکومتِ پاکستان، پاک فوج اور عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے امن کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔ انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے کردار کو قابل تعریف قرار دیا اور کہا کہ ایرانی وفد کے دورے کے دوران بہترین سیکیورٹی اور انتظامات فراہم کیے گئے۔ ایرانی سفیر نے دونوں ممالک کے تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا بھی اظہار کیا۔