ذات صلة

جمع

عسیر سمر سیزن کا آغاز، سیاحت اور ثقافت کا شاندار امتزاج

عسیر ریجن میں گورنر شہزادہ ترکی بن طلال نے...

ثناء فیصل نے آئی وی ڈرپس لگوانے کی وجہ واضح کر دی

اداکار و میزبان فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء فیصل...

عیسیٰ نگری واقعہ: مبینہ پولیس مقابلے کی سی سی ٹی وی منظرعام پر

کراچی کے علاقے عیسیٰ نگری میں نوجوان کی ہلاکت کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی۔ ویڈیو میں نوجوان کو فائرنگ کرتے اور بعد میں پولیس اہلکاروں کے پہنچنے کا منظر دیکھا جا سکتا ہے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں نوجوان زخمی ہوا جو بعد میں جانبر نہ ہو سکا، جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔