ذات صلة

جمع

عسیر سمر سیزن کا آغاز، سیاحت اور ثقافت کا شاندار امتزاج

عسیر ریجن میں گورنر شہزادہ ترکی بن طلال نے...

ثناء فیصل نے آئی وی ڈرپس لگوانے کی وجہ واضح کر دی

اداکار و میزبان فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء فیصل...

توقعات کے مطابق نتائج نہ ملے، سعود شکیل کا اعتراف

سعود شکیل کا کہنا ہے کہ ٹیم اور اہم کھلاڑی توقعات کے مطابق کارکردگی نہیں دکھا سکے، جس کے باعث منصوبہ بندی کے مطابق نتائج نہیں ملے۔ انہوں نے کہا کہ نیا کمبی نیشن بننے کے بعد ٹیم کو مزید وقت درکار ہے۔

سعود شکیل نے نوجوان کھلاڑیوں کے لیے پی ایس ایل کو اہم پلیٹ فارم قرار دیتے ہوئے کہا کہ نئے ٹیلنٹ کو مواقع مل رہے ہیں، جو پاکستان کرکٹ کے لیے مثبت اشارہ ہے۔

انہوں نے اپنی کارکردگی میں بہتری کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ وائٹ بال کرکٹ میں مختلف انداز کے ساتھ واپس آنے کی کوشش کریں گے۔