ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں اسلامی دور سے متعلق اہم آثارِ قدیمہ کی دریافت

سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کے...

جازان میں ’نیلی چائے‘ کی کاشت کا آغاز، غذائی فوائد کیا ہیں؟

سعودی عرب کے جازان ماؤنٹینز ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کلیٹوریا...

الجوف میں ترش پھلوں کے شہد کی پیداوار کے سیزن کا آغاز

سعودی عرب کے شمالی ریجن الجوف میں ترش پھلوں...

اداکارہ کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، اسپتال سے صحتیابی شروع

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر ہاتھ...

ندا یاسر کا بیٹی کے داماد کے انتخاب پر مؤقف سامنے آ گیا

معروف میزبان ندا یاسر نے اپنی بیٹی کے مستقبل...

بنگلورو میں لرزہ خیز واقعہ: خاتون کے ہاتھوں محبوب قتل

بھارت کے شہر بنگلورو میں ایک افسوسناک واقعہ سامنے آیا جہاں ایک خاتون نے اپنے بوائے فرینڈ کو مبینہ طور پر زندہ جلا دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں ایک سال سے تعلق میں تھے اور ایک ہی جگہ کام کرتے تھے، تاہم حالیہ اختلافات کے باعث صورتحال کشیدہ ہو گئی تھی۔ پولیس کے مطابق خاتون نے نوجوان کو گھر بلا کر اسے باندھا اور پھر آتش گیر مادہ ڈال کر آگ لگا دی۔

حکام کا کہنا ہے کہ ملزمہ کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں اور اس کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔