ذات صلة

جمع

عسیر سمر سیزن کا آغاز، سیاحت اور ثقافت کا شاندار امتزاج

عسیر ریجن میں گورنر شہزادہ ترکی بن طلال نے...

ثناء فیصل نے آئی وی ڈرپس لگوانے کی وجہ واضح کر دی

اداکار و میزبان فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء فیصل...

ایران کا پاکستان کے امن کردار کا اعتراف

محسن نقوی نے ایرانی ہم منصب سکندر مومنی سے ملاقات کی، جس میں باہمی امور اور خطے کی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔

اس موقع پر ایرانی وزیرِ داخلہ نے جنگ بندی میں پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی مثبت اور مخلصانہ کوششوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

محسن نقوی کا کہنا تھا کہ پاکستان خطے میں مستقل امن کا خواہاں ہے اور مشرقِ وسطیٰ کے مسائل کے حل کے لیے سنجیدہ کوششیں جاری ہیں۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ تنازعات کا حل جنگ نہیں بلکہ مذاکرات میں ہی ممکن ہے۔