ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

زمبابوے ویمن ٹیم کا دورۂ پاکستان، مئی میں سیریز شیڈول

زمبابوے ویمن کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرے گی، ٹیم اپریل کے آخر میں کراچی پہنچے گی۔

دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز مئی کے پہلے ہفتے میں کراچی میں کھیلی جائے گی، جس میں 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز شامل ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق سیریز کی حتمی تاریخوں کا اعلان جلد متوقع ہے۔ تینوں ون ڈے میچز آئی سی سی ویمن چیمپئن شپ کا حصہ ہوں گے، جو ورلڈ کپ 2029 کے لیے کوالیفائنگ مرحلہ ہے۔

واضح رہے کہ اس وقت چیمپئن شپ کی درجہ بندی میں پاکستان آٹھویں جبکہ زمبابوے گیارہویں نمبر پر موجود ہے۔