ذات صلة

جمع

جدہ اسلامک پورٹ کی تاریخی نایاب تصاویر کی نمائش

کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری میں جدہ اسلامک پورٹ کی...

نجران میں اونٹوں کی تربیت اور ریسنگ کی ثقافتی روایت

نجران میں اونٹوں کو مقامی ثقافت اور ورثے میں...

گلوکار جوبین نوٹیال کی مبینہ خفیہ شادی کی خبریں

بھارتی پلے بیک سنگر جوبین نوٹیال سے متعلق بھارتی...

فضا علی کی ذاتی زندگی اور حق مہر سے متعلق انکشافات

معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے ایک انٹرویو...

ٹرمپ نے شہباز شریف کو باوقار رہنما قرار دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق مثبت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک باوقار اور قابلِ احترام شخصیت ہیں۔

اپنے بیان میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اگرچہ انہیں اس معاملے پر مکمل بریفنگ نہیں دی گئی، تاہم وہ شہباز شریف کو اچھی طرح جانتے ہیں اور ان کی شخصیت کا احترام کرتے ہیں۔

دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف نے مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے حل کے لیے سفارتی کوششوں کو مؤثر بنانے کی خاطر امریکی صدر سے ڈیڈ لائن میں دو ہفتوں کی توسیع کی درخواست کی ہے۔

وزیراعظم کا کہنا ہے کہ خطے میں امن کے قیام کے لیے مذاکرات کا عمل جاری ہے اور جلد مثبت پیش رفت کی امید ہے، اسی لیے سفارتکاری کو مزید وقت دیا جانا ضروری ہے۔