ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

نکول کڈمین اور کیتھ اربن کی شادی کا اختتام، طلاق باہمی رضامندی سے

ہالی ووڈ اداکارہ نکول کڈمین اور گلوکار کیتھ اربن نے تقریباً دو دہائیوں بعد اپنی شادی کو قانونی طور پر ختم کر دیا ہے۔ عدالتی دستاویزات کے مطابق دونوں نے باہمی رضامندی سے طلاق کے تمام معاملات طے کر لیے ہیں، جن میں اپنی دو بیٹیوں سنڈے روز (17) سال اور فیتھ مارگریٹ (15) سال) کی تحویل بھی شامل ہے۔ بنیادی تحویل نکول کڈمین کے پاس ہوگی، جبکہ کیتھ اربن کو ہر دوسرے ہفتے کے آخر میں ملاقات کا حق حاصل ہوگا۔
دونوں نے اپنے اثاثے، ذاتی سامان بینک اکاؤنٹس اور گاڑیاں باہمی رضامندی سے تقسیم کر دی ہیں اور الیمونی یا ازدواجی اخراجات کے دعوے ختم کر دیے ہیں۔ نکول اور کیتھ کی علیحدگی کی خبریں ستمبر 2025 میں سامنے آئیں، جبکہ دونوں موسم گرما 2025 کے آغاز سے الگ رہ رہے تھے۔ یاد رہے کہ یہ جوڑا 2006 میں شادی کے بندھن میں بندھا تھا۔