ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

زمان خان بگ بیش لیگ میں شامل، برسبین ہیٹ کا حصہ بن گئے

پاکستانی فاسٹ بولر زمان خان کو بگ بیش لیگ میں کھیلنے کا موقع مل گیا ہے، جہاں انہیں برسبین ہیٹ نے انٹرنیشنل ریپلیسمنٹ کے طور پر اسکواڈ میں شامل کیا ہے۔ وہ انجری کا شکار شاہین آفریدی کی جگہ ٹیم کا حصہ بنے ہیں۔
برسبین ہیٹ انتظامیہ کے مطابق زمان خان سڈنی تھنڈرز کے خلاف میچ کے لیے دستیاب ہوں گے، جبکہ بی بی ایل کی ٹیکنیکل کمیٹی نے انہیں متبادل کھلاڑی کے طور پر منظوری دے دی ہے۔ کوچ یوبیان بوتھا کا کہنا ہے کہ زمان خان کی رفتار اور مختلف انداز کی بولنگ ٹیم کے لیے اہم ثابت ہو سکتی ہے۔
واضح رہے کہ شاہین آفریدی گھٹنے کی انجری کے باعث وطن واپس لوٹ گئے ہیں اور وہ پاکستان میں اپنا ری ہیب مکمل کریں گے۔